hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19877

.

سنن البيهقي

19877
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۷۱) وَالْحَدِیثُ مَشْہُورٌ بِالإِرْسَالِ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ یَرْوِیہِ قَالَ : ثَلاَثٌ مَنْ کُنَّ فِیہِ رَأَی وَبَالَہُنَّ قَبْلَ مَوْتِہِ۔ فَذَکَرَہُنَّ وَفِی آخِرِہِنَّ وَالْیَمِینُ الْفَاجِرَۃُ تَدَعُ الدِّیَارَ بَلاَقِعَ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(١٩٨٧١) یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ جس میں تین چیزیں ہوں وہ موت سے پہلے ان کا وبال پالے گا۔ اس نے وہ ذکر کیں ان کے آخر میں فرمایا : جھوٹی قسم اور گھروں کو نظر بد سے بچاؤ۔