hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19878

.

سنن البيهقي

19878
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۷۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ أَنْبَأَنَا أَبُو عُثْمَانَ : عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَنْبَأَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ عَنْ مَکْحُولٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: إِنَّ أَعْجَلَ الْخَیْرِ ثَوَابًا صِلَۃُ الرَّحِمِ وَإِنَّ أَعْجَلَ الشَّرِّ عُقُوبَۃً الْبَغْیُ وَالْیَمِینُ الصَّبْرُ الْفَاجِرَۃُ تَدَعُ الدِّیَارَ بَلاَقِعَ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : مَنْ حَلَفَ عَامِدًا لِلْکَذِبِ فَقَالَ وَاللَّہِ لَقَدْ کَانَ کَذَا وَکَذَا وَلَمْ یَکُنْ کَفَّرَ وَقَدْ أَثِمَ وَأَسَائَ حَیْثُ عَمَدَ الْحَلِفَ بِاللَّہِ بَاطِلاً۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فَإِنْ قَالَ وَمَا الْحُجَّۃُ فِی أَنْ یُکَفِّرَ وَقَدْ عَمَدَ الْبَاطِلَ قِیلَ أَقْرَبُہَا قَوْلُ النَّبِیِّ -ﷺ- فَلْیَأْتِ الَّذِی ہُوَ خَیْرٌ وَلْیُکَفِّرْ عَنْ یَمِینِہِ فَقَدْ أَمَرَہُ أَنْ یَعْمِدَ الْحِنْثَ۔ [ضعیف]
(١٩٨٧٢) مکحول فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سب سے جلد جس بھلائی کا ثواب ملتا ہے وہ صلہ رحمی ہے اور سب سے جلد سزا سرکشی اور بغاوت کی ملتی ہے، اسی طرح جھوٹی قسم۔ گھروں کو نظر بد سے محفوظ رکھو۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : جس نے جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی اس نے یوں یوں کیا، لیکن کفر نہیں، وہ گناہ گار ہے اور اس نے اللہ جھوٹی قسم کھا کر برا کیا۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اگر وہ کہے کہ اس پر کفارہ واجب ہونے کی کیا دلیل ہے حالانکہ اس نے باطل چیز کا ارادہ کیا تو اسے کہا جائے گا : سب سے قریبی قول نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہے کہ وہ بہتر کام بجالائے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کردے۔