hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19884

.

سنن البيهقي

19884
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۷۸) وَرُوِیَ مِنْ حَدِیثِ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَۃَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لِرَجُلٍ : یَا فُلاَنُ فَعَلْتَ کَذَا وَکَذَا؟ قَالَ : لاَ وَاللَّہِ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ مَا فَعَلْتُہُ قَالَ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَعْلَمُ أَنَّہُ قَدْ فَعَلَہُ قَالَ وَکَرَّرَ ذَلِکَ عَلَیْہِ مِرَارًا کُلَّ ذَلِکَ یَحْلِفُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : کَفَّرَ اللَّہُ عَنْکَ کَذِبَکَ بِصِدْقِکَ بِلاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ۔ [ضعیف]
(١٩٨٧٨) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے فلاں ! تو نے یہ یہ کیا ؟ تو اس نے کہا : اللہ کی قسم ! میں نے ایسا نہیں کیا۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو علم تھا کہ اس نے کیا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بار بار کہہ رہے تھے، لیکن وہ ہر بار قسم اٹھا رہا تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیرے لا الہ الا اللہ کے اخلاص کی وجہ سے اللہ نے تجھے معاف کردیا ہے۔