hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19885

.

سنن البيهقي

19885
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۷۹) وَقِیلَ عَنْ ثَابِتٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَخْبَرَنِیہِ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ إِجَازَۃً أَنَّ أَبَا الْحَسَنِ بْنَ صَبِیحٍ أَخْبَرَہُمْ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ شِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَنْبَأَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِیِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِرَجُلٍ : فَعَلْتَ کَذَا وَکَذَا؟ ۔ فَقَالَ لاَ وَاللَّہِ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ فَأَتَاہُ جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ فَقَالَ بَلَی قَدْ فَعَلَہُ وَلَکِنْ قَدْ غُفِرَ لَہُ بِقَوْلِہِ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [ضعیف]
(١٩٨٧٩) ابن عمر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی سے فرمایا : تو نے ایسا ایسا کیا ؟ اس نے اللہ کی قسم اٹھائی کہ میں نے ایسا نہیں کیا تو جبرائیل (علیہ السلام) نے آکر بتایا کہ اس نے ایسا کیا ہے، لیکن اللہ نے اس کو لا الٰہ الا اللہ کی وجہ سے معاف کردیا ہے۔