hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19886

.

سنن البيهقي

19886
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۸۰) وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مُرْسَلاً أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مَنْصُورٍ : عَبْدُ الْقَاہِرِ بْنُ طَاہِرٍ الإِمَامُ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ حَمْدَانَ الْفَارِسِیُّ قَالُوا أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ أَنْبَأَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ رَجُلاً فَقَدَ نَاقَۃً لَہُ وَادَّعَاہَا عَلَی رَجُلٍ فَأَتَی بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : ہَذَا أَخَذَ نَاقَتِی۔ فَقَالَ : لاَ وَاللَّہِ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ مَا أَخَذْتُہَا۔ فَقَالَ قَدْ أَخَذْتَہَا رُدَّہَا عَلَیْہِ فَرَدَّہَا عَلَیْہِ فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- : قَدْ غُفِرَ لَکَ بِإِخْلاَصِکَ ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ فَإِنْ کَانَ فِی الأَصْلِ صَحِیحًا فَالْمَقْصُودُ مِنْہُ الْبَیَانُ أَنَّ الذَّنْبَ وَإِنْ عَظُمَ لَمْ یَکُنْ مُوجِبًا لِلنَّارِ مَتَی مَا صَحَّتِ الْعَقِیدَۃُ وَکَانَ مِمَّنْ سَبَقَتْ لَہُ الْمَغْفِرَۃُ وَلَیْسَ ہَذَا التَّعْیِّینُ لأَحَدٍ بَعْدَ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [ضعیف]
(١٩٨٨٠) اشعث حضرت حسن سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کی اونٹنی تھی تو کسی نے اس کے برخلاف دعویٰ کردیا تو وہ اس کو لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا۔ کہنے لگا : اس نے میری اونٹنی لے لی ہے۔ اس نے اللہ کی قسم اٹھائی کہ میں نے اس کی اونٹنی نہیں لی۔ دوسرے نے کہا اس نے اونٹنی لی ہے تو اس پر لوٹا دی گئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے تیرے اخلاص کی وجہ سے معاف کردیا ہے۔
وضاحت : عقیدہ درست ہوتے ہوئے کوئی گناہ بھی جہنم واجب نہیں کرتا، لیکن یہ تعین نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔