hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19984

.

سنن البيهقي

19984
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۹۷۸) وَأَمَّا الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ شَقِیقِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ یَسَارِ بْنِ نُمَیْرٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنِّی أَحْلِفُ أَنْ لاَ أَعْطِیَ أَقْوَامًا ثُمَّ یَبْدُو لِی أَنْ أُعْطِیَہُمْ فَإِذَا رَأَیْتَنِی قَدْ فَعَلْتُ ذَلِکَ فَأَطْعِمْ عَنِّی عَشَرَۃَ مَسَاکِینَ بَیْنَ کُلِّ مِسْکِینَیْنِ صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ۔ فَہَذَا شَیْء ٌ کَانَ یَرَاہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَلَعَلَّہُ کَانَ یَسْتَحِبُّ أَنَّ یَزِیدَ وَیُجْزِئُ أَقَلُّ مِنْہُ بِدَلِیلِ مَا ذَکَرْنَا۔ [صحیح]
(١٩٩٧٨) یسار بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : میں قسم اٹھاتا ہوں کہ لوگوں کو کچھ نہ دوں گا، لیکن بعد میں دے دیتا ہوں۔ جب آپ یہ صورتِ حال دیکھیں کہ میں نے اب کیا ہے تو میری جانب سے ہر مسکین کو ایک صاع گندم یا ایک صاع کھجور کا دے دیا کرو۔
یہ تو حضرت عمر (رض) کا خیال تھا۔ ممکن ہے کہ زیادہ کو مستحب خیال کرتے ہو یا اس سے کم بھی کفایت کرجاتا ہو۔