hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20016

.

سنن البيهقي

20016
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۱۰) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ عَطَائٍ أَوْ طَاوُسٍ قَالَ : إِنْ شَائَ فَرَّقَ فَقَالَ لَہُ مُجَاہِدٌ فِی قِرَائَ ۃِ عَبْدِ اللَّہِ مُتَتَابِعَۃٍ قَالَ فَہِیَ مُتَتَابِعَۃٌ۔ [صحیح]
(٢٠٠١٠) ابن ابی بخیح عطاء یا طاؤس سے نقل فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہے تو تین دن کے مسلسل روزے نہ رکھے۔ مجاہد فرماتے ہیں کہ عبداللہ کی قرات میں متتابعۃ کے الفاظ ہیں یعنی مسلسل۔