hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20017

.

سنن البيهقي

20017
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۱۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنِی حَجَّاجٌ قَالَ سَأَلْتُ عَطَائً عَنِ الصِّیَامِ فِی کَفَّارَۃِ الْیَمِینِ قَالَ إِنْ شَائَ فَرَّقَ قُلْتُ فَإِنَّہَا فِی قِرَائَ ۃِ عَبْدِ اللَّہِ مُتَتَابِعَۃٍ۔ قَالَ : إِذًا نَنْقَادَ لِکِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ۔ [صحیح]
(٢٠٠١١) حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کفارہ قسم کے روزوں کے بارے میں سوال کیا فرمایا : اگر وہ چاہے تو وقفہ کرلے۔ میں نے کہا : عبداللہ کی قراءت میں متتابعات کے الفاظ ہیں۔ یہ تب ہے جب ہم کتاب اللہ کی پیروی کریں۔