hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2006

.

سنن البيهقي

2006
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّیْمِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّہِ قَالَ حَدَّثَنِی أَبِی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ ، فَذَکَرَ قِصَّۃَ رُؤْیَاہُ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ : ((إِنَّہَا لَرُؤْیَا حَقٍّ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی فَقُمْ مَعَ بِلاَلٍ فَأَلْقِ عَلَیْہِ مَا رَأَیْتَ فَلْیُؤَذِّنْ بِہِ ، فَإِنَّہُ أَنْدَی صَوْتًا مِنْکَ))۔ وَقَدْ رُوِّینَا فِی حَدِیثِ أَبِی مَحْذُورَۃَ مَا دَلَّ عَلَی ذَلِکَ حَیْثُ قَالَ فِی إِحْدَی الرِّوَایَتَیْنِ : أَیُّکُمُ الَّذِی سَمِعْتُ صَوْتَہُ ارْتَفَعَ؟۔ وَفِی الرِّوَایَۃِ الأُخْرَی: لَقَدْ سَمِعْتُ فِی ہَؤُلاَئِ تَأْذِینَ إِنْسَانٍ حَسَنِ الصَّوْتِ۔ وَہِیَ رِوَایَۃُ عُثْمَانَ بْنِ السَّائِبِ۔ [حسن]
(٢٠٠٦) محمد بن عبداللہ بن زید بن عبدربہ فرماتے ہیں کہ مجھ کو میرے والدعبداللہ بن زید (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے خواب کا قصہ بیان کیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک یہ سچا خواب ہے ان شاء اللہ۔ بلال (رض) کے ساتھ کھڑا ہو جو تو نے دیکھا ہے انھیں سکھلا دے اور وہ اذان دے، بلاشبہ وہ تجھ سے بلند آواز والا ہے۔
(ب) سیدنا ابو محذورہ کی روایت میں ہے کہ تم میں سے کس کی آواز بلند ہے جو آواز میں نے سنی ہے۔
(ج) ایک اور روایت میں ہے : میں نے ان لوگوں میں سے خوب صورت آواز والے شخص کی اذان سنی ہے۔