hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20076

.

سنن البيهقي

20076
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۷۰) مَا أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزُّبَیْرِ الْحَنْظَلِیُّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَجُلاً حَدَّثَہُ أَنَہُ سَأَلَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رَجُلٍ حَلَفَ أَنَّہُ لاَ یُصَلِّی فِی مَسْجِدِ قَوْمِہِ فَقَالَ عِمْرَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : لاَ نَذْرَ فِی مَعْصِیَۃِ اللَّہِ وَکَفَّارَتُہُ کَفَّارَۃُ یَمِینٍ ۔ وَقِیلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَیْرِ الْحَنْظَلِیِّ عَنْ رَجُلٍ صَحِبَہُ عَنْ عِمْرَانَ۔ [صحیح۔ بدون القصۃ]
(٢٠٠٧٠) محمد بن زبیرحنظلی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیان کیا کہ اس نے عمران بن حصین سے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے قسم اٹھائی کہ وہ اپنی قوم کی مسجد میں نماز نہ پڑھے گا۔ عمران کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : اللہ کی نافرمانی میں نذر نہیں، اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔