hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2018

.

سنن البيهقي

2018
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ أَخْبَرَنِی الْجُرَیْرِیُّ عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی الْعَاصِ قَالَ قُلْتُ: یَارَسُولَ اللَّہِ اجْعَلْنِی إِمَامَ قَوْمِی۔ قَالَ: أَنْتَ إِمَامُہُمْ فَاقْتَدِ بِأَضْعَفِہِمْ، وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لاَیَأْخُذُ عَلَی أَذَانِہِ أَجْرًا۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۵۳۱]
(٢٠١٨) سیدنا عثمان بن ابی العاص (رض) سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! مجھے اپنی قوم کا امام بنا دیجیے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو ان کا امام ہے، ان کے کمزورلوگوں کا خیال کر اور ایسا مؤذن مقرر کر جو اپنی اذان پر مزدوری نہ لیتا ہو۔