hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20267

.

سنن البيهقي

20267
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۲۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مُغِیرَۃَ قَالَ : کَانَ شُرَیْحٌ یَدْخُلُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ بَیْتًا یَخْلُو فِیہِ لاَ یَدْرِی النَّاسُ مَا یَصْنَعُ فِیہِ۔ [صحیح]
(٢٠٢٦١) مغیرہ فرماتے ہیں کہ قاضی شریح جمعہ کو گھر میں داخل ہوتے۔ وہ گھر میں اکیلے ہوتے۔ لوگوں کو معلوم نہیں تھا۔ وہ کیا کرتے تھے۔