(۲۰۲۷۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ ہِلاَلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْحَفَّارُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَیَّاشٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ حَدَّثَنَا غَیْرُ وَاحِدٍ مِمَّنْ لَقِیَ الْوَفْدَ وَذَکَرَ أَبَا نَضْرَۃَ أَنَّہُ حَدَّثَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ وَفْدَ عَبْدِ الْقَیْسِ لَمَّا قَدِمُوا عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ ثُمَّ قَالَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- لأَشَجِّ عَبْدِ الْقَیْسِ : إِنَّ فِیکَ خَصْلَتَیْنِ یُحِبُّہُمَا اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولُہُ الْحِلْمُ وَالأَنَاۃُ ۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ۔ [صحیح]
(٢٠٢٧٣) سیدنا ابوسعید خدری (رض) فرماتے ہیں : جب عبدالقیس کا وفد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا۔ اس نے حدیث کا تذکرہ کیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عبدالقیس سے فرمایا : تمہارے اندر دو خوبیاں ہیں، جنہیں اللہ اور اس کا رسول پسند فرماتے ہیں :1 بردباری 2 سنجیدگی۔