(۲۰۲۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِی بَکْرَۃَ یَقُولُ : کَتَبَ أَبُو بَکْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی ابْنِہِ وَہُوَ عَلَی سِجِسْتَانَ لاَ تَقْضِی بَیْنَ اثْنَیْنِ وَأَنْتَ غَضْبَانُ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : لاَ یَقْضِی حَکَمٌ بَیْنَ اثْنَیْنِ وَہُوَ غَضْبَانُ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٢٧٥) عبدالرحمن بن ابی بکرہ فرماتے ہیں کہ ابوبکرہ نے اپنے بیٹے کو لکھا، جب وہ سجستان میں تھے کہ دو کے درمیان بھی غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرنا؛ کیونکہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ فرماتے تھے : دو کے درمیان غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کیا جائے۔