hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2029

.

سنن البيهقي

2029
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۲۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوحَامِدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَیْبٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((الْمُؤَذِّنُ یُغْفَرُ لَہُ مَدَی صَوْتَہُ، وَیَشْہَدُ لَہُ کُلُّ رَطْبٍ وَیَابِسٍ سَمِعَہُ))۔ وَقَدْ رُوِّینَا ہَذَا الْحَدِیثَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِی عُثْمَانَ عَنْ أَبِی یَحْیَی عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَرْفُوعًا۔ وَرُوِّینَا الْحَدِیثَ الأَوَّلَ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً۔ [صحیح]
(٢٠٢٩) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” مؤذن کو اس کی اذان کی بقدر معاف کردیا جاتا ہے اور ہر تر اور خشک چیز اس کے لیے گواہی دیتی ہے جس نے اس کو سنا۔ “ (ب) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے مرفوع روایت منقول ہے۔ پہلی حدیث حسن بصری نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسل روایت بیان کرتے ہیں۔