hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2030

.

سنن البيهقي

2030
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو نَصْرٍ: عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ أَخْبَرَنَا أَبُو شُعَیْبٍ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الْحَسَنِ ذُکِرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : ((الإِمَامُ ضَامِنٌ ، وَالْمُؤَذِّنُ مُؤْتَمَنٌ ، فَأَرْشَدَ اللَّہُ الأَئِمَّۃَ ، وَغَفَرَ لِلْمُؤَذِّنِینَ)) أَوْ قَالَ : ((غَفَرَ اللَّہُ لِلأَئِمَّۃِ ، وَأَرْشَدَ الْمُؤَذِّنِینَ))۔ شَکَّ ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٢٠٣٠) سیدنا حسن (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امام ضامن ہے اور موذن امین ہے اللہ تعالیٰ اماموں کی راہنمائی کرے اور مؤذنوں کو معاف کر دے یا فرمایا : اللہ تعالیٰ اماموں کو معاف کر دے اور مؤذنوں کی راہنمائی کرے۔ ابن ابی عدی کو شک ہوا ہے۔