hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20325

.

سنن البيهقي

20325
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمِہْرَجَانِیُّ وَأَبُو عُثْمَانَ سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ مِنْ أَصْلِہِ وَأَبُو صَادِقٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْعَطَّارِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو عُتْبَۃَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنِ ابْنِ أَبِی حُسَیْنٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمَّتِی عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ وَلِیَ مِنْکُمْ عَمَلاً فَأَرَادَ اللَّہُ بِہِ خَیْرًا جَعَلَ لَہُ وَزِیرًا صَالِحًا إِنْ نَسِیَ ذَکَرَّہُ وَإِنْ ذَکَرَ أَعَانَہُ ۔ [ضعیف]
(٢٠٣١٩) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی کسی کام پر عامل بنے۔ اللہ اس سے بھلائی کا ارادہ کرے تو اس کو نیک وزیر عطا کردیتے ہیں۔ اگر وہ بھول جائے، اس کو یاد کرائے۔ اگر یاد رکھے تو اس کی مدد کرے۔