(۲۰۳۲۱) وَرَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ مُوسَی بْنِ مَرْوَانَ الرَّقِّیِّ عَنِ الْمُعَافَی بْنِ عِمْرَانَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ قَالَ : قَالَ رَجُلٌ یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا الْحَزْمُ قَالَ : أَنْ تُشَاوِرَ ذَا رَأْیٍ ثُمَّ تُطِیعُہُ ۔
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَزِیرِ عَنْ یَحْیَی بْنِ حَمْزَۃَ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی حُسَیْنٍ : أَنَّ رَجُلاً قَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ ذَکَرَ مِثْلَہُ غَیْرَ أَنَّہُ قَالَ : ذَا لُبٍّ ۔ أَخْبَرَنَا بِہِمَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُمَا۔ [ضعیف]
(٢٠٣٢١) خالد بن معدان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا : اے اللہ کے رسول ! حزم کیا ہوتا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عقل سے مشورہ کرنا، پھر اس کی اطاعت کرنا۔
(ب) عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی الحسن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا : اے اللہ کے رسول ! اس کی مثل ہے، صرف اس میں ذالبّ کے الفاظ ہیں۔