hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20334

.

سنن البيهقي

20334
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی یَزِیدَ : سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا سُئِلَ عَنِ الْحَرَجِ فَقَالَ ہَا ہُنَا أَحَدٌ مِنْ ہُذَیْلٍ فَقَالَ رَجُلٌ أَنَا فَقَالَ مَا تَعُدُّونَ الْحَرَجَ فِیکُمْ قَالَ الشَّیْئُ الضَّیِّقُ قَالَ ہُوَ ذَاکَ۔ [صحیح]
(٢٠٣٢٨) عبیداللہ بن ابی بریدہ نے ابن عباس (رض) سے سنا، ان سیحرج کے بارے میں پوچھا گیا۔ فرمایا : کیا یہاں ھذیل کا کوئی آدمی ہے ؟ ایک آدمی نے کہا : میں ہوں۔ کہنے لگے : تم ” حرج “ کو کس معنی میں استعمال کرتے ہو اس نے کہا : تنگ چیز فرمایا : ہاں یہی ہے۔