hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20335

.

سنن البيهقي

20335
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۳۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا أَبُوعَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُالْمَلِکِ: أَنَّ عُمَرَ کَتَبَ إِلَی سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنْ شَاوِرْ طُلَیْحَۃَ وَعَمْرَو بْنَ مَعَدِ یکَرِبْ فِی أَمْرِ حَرْبِکَ وَلاَ تُوَلِّہِمَا مِنَ الأَمْرِ شَیْئًا فَإِنَّ کُلَّ صَانِعٍ ہُوَ أَعْلَمُ بِصِنَاعَتِہِ۔ [ضعیف]
(٢٠٣٢٩) عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے سعد بن ابی وقاص کو خط لکھا کہ طلیحہ اور معدیکرب سے لڑائی کے بارے میں مشاورت کرنا لیکن کوئی معاملہ ان کے سپرد نہ کرنا، کیونکہ ہر کام والا اپنے کام کے بارے میں بہتر جانتا ہے۔