(۲۰۴۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا نُعَیْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِدْرِیسَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ وَمِسْعَرٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ مِینَائَ عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَۃَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَإِنَّ إِحْدَی إِصْبَعَیَّ لَفِی جُرْحِہِ ہَذِہِ أَوْ ہَذِہِ وَہُوَ یَقُولُ : یَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِینَ إِنِّی لاَ أَخَافُ النَّاسَ عَلَیْکُمْ إِنَّمَا أَخَافُکُمْ عَلَی النَّاسِ إِنِّی قَدْ تَرَکْتُ فِیکُمْ اثْنَتَیْنِ لَنْ تَبْرَحُوا بِخَیْرٍ مَا لَزِمْتُمُوہُمَا الْعَدْلُ فِی الْحُکْمِ وَالْعَدْلُ فِی الْقَسْمِ وَإِنِّی قَدْ تَرَکْتُکُمْ عَلَی مِثْلِ مَخْرَفَۃِ النَّعَمِ إِلاَّ أَنْ یَعْوَجَّ قَوْمٌ فَیَعْوَجَّ بِہِمْ۔ [صحیح]
(٢٠٤٥٣) مسور بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر (رض) سے سنا کہ میری دو انگلیوں میں سے اس میں یا اس میں زخم ہے اور وہ کہہ رہے تھے : اے مسلمانو کی جماعت ! میں تمہارے اوپر خوف نہیں کھاتا، کیونکہ میں نے تمہارے اندر دو چیزیں چھوڑی ہیں۔ جب تک ان کو تھامے رکھو گے بھلائی پر رہو گے : 1 فیصلہ میں انصاف کرنا 2 تقسیم میں عدل کرنا۔ میں نے تمہارے لیے جانوروں کی چراگاہ چھوڑی ہے، اگر قوم ٹیڑھی ہوئی تو وہ بھی الٹ ہوجائے گے۔