hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20525

.

سنن البيهقي

20525
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۱۹) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ فَذَکَرَ مَعْنَی ہَذَا الْحَدِیثِ إِلاَّ إِنَّہُ قَالَ فِی أَوَّلِہِ لَمَّا نَزَلَتْ آیَۃُ الدَّیْنِ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَقَالَ فِی آخِرِہِ : فَأَکْمَلَ لآدَمَ أَلْفَ سَنَۃٍ وَلِدَاوُدَ مِائَۃَ سَنَۃٍ ۔ [ضعیف]
(٢٠٥١٩) حماد بن سلمہ نے اس کے مثل ذکر کیا ہے، لیکن اس کے ابتدا میں ہے جب اللہ نے آیت دَین نازل کی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اور اس کے آخر میں ہے کہ حضرت آدم کے لیے مکمل ہزار سال اور ان کے بیٹے داؤد کے لیے ایک سو سال کردیا۔