(۲۰۵۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی {وَلاَ تَقْبَلُوا لَہُمْ شَہَادَۃً أَبَدًا وَأُولَئِکَ ہُمُ الْفَاسِقُونَ} [النور ۴] ثُمَّ قَالَ یَعْنِی {إِلاَّ الَّذِینَ تَابُوا} [البقرۃ ۱۶۰] فَمَنْ تَابَ وَأَصْلَحَ فَشَہَادَتُہُ فِی کِتَابِ اللَّہِ تُقْبَلُ۔ [ضعیف]
(٢٠٥٤٩) ابن عباس (رض) اللہ کے اس قول کے بارے میں فرماتے ہیں کہ : { وَّلاَ تَقْبَلُوْا لَہُمْ شَہَادَۃً اَبَدًا وَّاُوْلٰٓئِکَ ہُمُ الْفَاسِقُوْنَ } [النور ٤] ” ان کی گواہی کبھی بھی قبول نہ کرو؛ کیونکہ یہ فاسق ہیں۔ “ پھر کہا : { اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا } [البقرۃ ١٦٠] ” پھر جو لوگ توبہ کرلیں۔ “ جو توبہ کرلیں ان کی گواہی قبول کی جائے گی، یہ اللہ کے قرآن میں ہے۔