hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20563

.

سنن البيهقي

20563
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا أَبُو زَکَرِیَّا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الشَّہِیدُ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِیُّ الزَّہْرَانِیُّ حَدَّثَنَا فُلَیْحُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْمَدِینِیِّ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ وَسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَعَلْقَمَۃَ بْنِ وَقَّاصٍ اللَّیْثِیِّ وَعُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- حِینَ قَالَ لَہَا أَہْلُ الإِفْکِ مَا قَالُوا فَبَرَّأَہَا اللَّہُ مِنْہُ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِطُولِہِ وَفِیہِ قَالَتْ فَتَشَہَّدَ تَعْنِی النَّبِیَّ -ﷺ- ثُمَّ قَالَ : أَمَّا بَعْدُ یَا عَائِشَۃُ فَإِنَّہُ قَدْ بَلَغَنِی عَنْکِ کَذَا وَکَذَا فَإِنْ کُنْتِ بَرِیئَۃً فَسَیُبَرِّئُکِ اللَّہُ وَإِنْ کُنْتِ أَلْمَمْتِ بِالذَّنْبِ فَاسْتَغْفِرِی اللَّہَ وَتُوبِی إِلَیْہِ فَإِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اعْتَرَفَ بِذَنْبِہِ ثُمَّ تَابَ تَابَ اللَّہُ عَلَیْہِ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی نُزُولِ الآیَاتِ فِی بَرَائَ تِہَا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبَی الرَّبِیعِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٥٥٧) ابن شہاب زہری حضرت عروہ بن زبیر (رض) ، سعید بن مسیب، علقمہ بن وقاص لیثی، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ اور حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں : جو تہمت لگانے والوں نے کہا تو اللہ نے ان کو بری کردیا۔ لمبی حدیث ذکر کی ہے، فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ ارشاد فرمایا، پھر فرمایا : اے عائشہ ! تیرے بارے میں مجھے یہ خبر ملی ہے کہ اگر تو بری ہے تو اللہ برات کا اظہار فرما دیں گے ۔ اگر تجھ سے گناہ سرزد ہوگیا ہے تو اللہ سے بخش طلب کر اور توبہ کر۔ بندہ جب گناہ کرلیتا ہے پھر توبہ کرلیتا ہے تو اللہ اس کی توبہ قبول کرلیتا ہے۔