hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20583

.

سنن البيهقي

20583
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۷۷) رَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ عَفَّانَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ قَتَادَۃَ وَحُمَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّ رَجُلاً مِنْ قُرَیْشٍ سَرَقَ نَاقَۃً فَقَطَعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَدَہُ وَکَانَ جَائِزُ الشَّہَادَۃِ۔أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ النَّسَوِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ اللُّؤْلُؤِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف]
(٢٠٥٧٧) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک قریشی نے اونٹنی چوری کرلی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا، اس کی گواہی جائز ہے۔