hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20584

.

سنن البيهقي

20584
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْہَرَوِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الْجُرَیْرِیِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ کُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : أَلاَ أُحَدِّثُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ الإِشْرَاکُ بِاللَّہِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَیْنِ ۔ قَالَ وَکَانَ مُتَّکِئًا فَجَلَسَ وَقَالَ : وَشَہَادَۃُ الزُّورِ وَشَہَادَۃُ الزُّورِ وَشَہَادَۃُ الزُّورِ أَوْ قَوْلُ الزُّورِ۔ فَمَا زَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُکَرِّرُہَا حَتَّی قُلْنَا لَیْتَہُ سَکَتَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قَیْسِ بْنِ حَفْصٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ کِلاَہُمَا عَنْ إِسْمَاعِیلَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٥٧٨) عبدالرحمن بن ابی بکرہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے، آپ نے فرمایا : کیا میں کبیرہ گناہوں کے بارے میں بیان نہ کروں : 1 اللہ کے ساتھ شرک کرنا 2 والدین کی نافرمانی کرنا۔ آپ ٹیک لگائے ہوئے تھے، سیدھے ہو کر بیٹھ گئی اور فرمایا : 3 جھوٹی گواہی، جھوٹی گواہی، جھوٹی گواہی، جھوٹی بات۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو بار بار دھراتے رہے، یہاں تک کہ ہم نے کہا۔ شاید کے آپ خاموش ہوجائیں۔