hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20586

.

سنن البيهقي

20586
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَنْبَأَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَیْرٍ عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ إِنَّ نَاسًا یَدْعُونَنِی یُشْہِدُونَنِی وَأَکْرَہُ ذَاکَ قَالَ : اشْہَدْ بِمَا تَعْلَمُ۔ [صحیح]
(٢٠٥٨٠) ابومجلز فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے کہا کہ لوگ مجھے گواہی کے لیے بلاتے ہیں اور میں ناپسند کرتا ہوں، فرمایا : اس پر گواہی دے جس کو تو جانتا ہے۔