(۲۰۵۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَالِکٍ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ الْمَکِّیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ سَلَمَۃَ بْنِ وَہْرَامَ الْمَکِّیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : ذُکِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- الرَّجُلُ یَشْہَدُ بِشَہَادَۃٍ فَقَالَ : أَمَّا أَنْتَ یَا ابْنَ عَبَّاسٍ فَلاَ تَشْہَدْ إِلاَّ عَلَی أَمْرٍ یُضِیئُ لَکَ کَضِیَائِ ہَذِہِ الشَّمْسِ ۔ وَأَوْمَأَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِیَدِہِ إِلَی الشَّمْسِ۔مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ ہَذَا تَکَلَّمَ فِیہِ الْحُمَیْدِیُّ وَلَمْ یُرْوَ مِنْ وَجْہٍ یُعْتَمَدُ عَلَیْہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(٢٠٥٧٩) طاؤس ابن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک گواہی دینے والے آدمی کا تذکرہ کیا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی کام پر گواہی نہ دینا، لیکن ایسا معاملہ جو اس سورج کی طرح روشن ہو، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھ سے سورج کی طرف اشارہ کیا۔