hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20593

.

سنن البيهقي

20593
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۵۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ یُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّہُ کَرِہَ شَہَادَۃَ الأَعْمَی۔ (ش) قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَإِذَا کَانَ ہَذَا ہَکَذَا کَانَ الْکِتَابُ أَحْرَی أَنْ لاَ یَحِلَّ لأَحَدٍ یَشْہَدُ عَلَیْہِ۔ [صحیح]
(٢٠٥٨٧) یونس حضرت حسن سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اندھے کی شہادت کو ناپسند کرتے تھے۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : جب اس طرح ہو تو لکھنا زیادہ مناسب ہے۔ کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی پر گواہی دے۔