hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20682

.

سنن البيهقي

20682
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۶۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ اللَّبَّانُ أَنَّ عَبَّادَ بْنَ یَعْقُوبَ حَدَّثَہُمْ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی یَحْیَی عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی بِالْیَمِینِ مَعَ الشَّاہِدِ یَعْنِی فِی الأَمْوَالِ۔ وَقَضَی بِذَلِکَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِالْکُوفَۃِ قَالَ وَقَضَی بِذَلِکَ أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ عَلَی عَہْدِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ [ضعیف]
(٢٠٦٧٦) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اموال کے بارے میں قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا اور کوفہ میں حضرت علی (رض) نے بھی یہی فیصلہ کیا اور حضرت عمر (رض) کے دور خلافت میں ابی بن کعب (رض) نے بھی یہی فیصلہ کیا۔