hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20684

.

سنن البيهقي

20684
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۶۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ کَتَبَ إِلَی عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَیْدِ بْنِ الْخَطَّابِ وَہُوَ عَامِلٌ لَہُ بِالْکُوفَۃِ أَنِ اقْضِ بِالْیَمِینِ مَعَ الشَّاہِدِ۔ [صحیح]
(٢٠٦٧٨) ابوزناد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عبدالحمید بن عبدالرحمن بن زید بن خطاب جو کوفہ کے عامل تھے، ان کو خط لکھا کہ قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ کردیا کرو۔