hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20685

.

سنن البيهقي

20685
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۶۷۹) قَالَ وَأَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا الثِّقَۃُ مِنْ أَصْحَابِنَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ کَتَبَ إِلَی عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَہُوَ عَامِلُہُ عَلَی الْکُوفَۃِ : أَنِ اقْضِ بِالْیَمِینِ مَعَ الشَّاہِدِ فَإِنَّہَا السُّنَّۃُ قَالَ أَبُوالزِّنَادِ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ کُبَرَائِہِمْ فَقَالَ: أَشْہَدُ أَنَّ شُرَیْحًا قَضَی بِہَذَا فِی ہَذَا الْمَسْجِدِ۔[ضعیف]
(٢٠٦٧٩) ابو زناد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے عبدالحمید بن عبدالرحمن کو خط لکھا جو کوفہ کے عامل تھے کہ قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ کرو، یہ سنت ہے۔ ابو زناد کہتے ہیں : ان کے بڑوں میں سے ایک آدمی کھڑا ہوا۔ اس نے کہا : قاضی شریح نے اسی طرح اس مسجد میں فیصلہ کیا تھا۔