(۲۰۶۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْبَغْدَادِیُّ أَنْبَأَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ وَعِیسَی بْنُ مِینَا قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ الَّذِینَ یُنْتَہَی إِلَی قَوْلِہِمْ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُونَ : لاَ تَکُونُ الْیَمِینُ مَعَ الشَّاہِدِ فِی الطَّلاَقِ وَلاَ الْعِتَاقِ وَلاَ الْفُرْقَۃِ وَلَمْ یَکُونُوا یُجِیزُونَ شَہَادَۃَ النِّسَائِ لاَ رَجُلٌ مَعَہُنَّ إِلاَّ فِیمَا لاَ یَرَاہُ إِلاَّ النِّسَائُ وَکَانُوا یَقُولُونَ مَنْ شَہِدَ لَہُ شَاہِدٌ عَلَی قَتْلِ عَبْدِہِ حَلَفَ مَعَ شَاہِدِہِ یَمِینًا وَاحِدَۃً وَاسْتَوْجَبَ قِیمَۃَ عَبْدِہِ۔ [حسن لغیرہ]
(٢٠٦٩١) عبدالرحمن بن ابی زناد اپنے والد سے اور وہ فقہاء سے نقل فرماتے ہیں کہ طلاق، عتاق یعنی آزادی اور جدائی میں قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ نہ کیا جائے گا۔ وہ عورتوں کی گواہی اور ان کے ساتھ مرد کی گواہی کو جائز نہیں خیال کرتی تھے اور کہتے تھے : جس نے اپنے غلام کے قتل پر گواہی دی اور ساتھ ایک قسم بھی اٹھائی تو اس کے غلام کی قیمت واجب ہوجائے گی۔