(۲۰۶۹۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ وَبَلَغَنِی أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ حَلَفَ عَلَی الْمِنْبَرِ فِی خُصُومَۃٍ کَانَتْ بَیْنَہُ وَبَیْنَ رَجُلٍ وَأَنَّ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ رُدَّتْ عَلَیْہِ الْیَمِینُ عَلَی الْمِنْبَرِ فَاتَّقَاہَا وَافْتَدَی مِنْہَا وَقَالَ أَخَافُ أَنْ یُوَافِقَ قَدَرٌ بَلاَئً فَیُقَالَ بِیَمِینِہِ۔[ضعیف]
(٢٠٦٩٨) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے اس پر قسم ڈالی جن دو کا آپس میں جھگڑا تھا تو حضرت عثمان نے منبر کے قریب قسم سے انکار کردیا، اس سے بچے اور فدیہ دے دیا، کہنے لگے : میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تقدیر بھی اس کے موافق آجائے اور میں کسی بڑی معصیت میں پھنس جاؤں۔