hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20705

.

سنن البيهقي

20705
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۶۹۹) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مَحْمُوَیْہِ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ غَیْلاَنَ حَدَّثَنَا حَاضِرُ بْنُ مُطَہَّرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدَۃَ مُجَّاعَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ امْرَأَۃٍ شَہِدَتْ أَنَّہَا أَرْضَعَتْ امْرَأَۃً وَزَوْجَہَا فَقَالَ اسْتَحْلِفْہَا عِنْدَ الْمَقَامِ فَإِنَّہَا إِنْ کَانَتْ کَاذِبَۃً لَمْ یَحُلْ عَلَیْہَا الْحَوْلُ حَتَّی یَبْیَضَّ ثَدْیَاہَا فَاسْتُحْلِفَتْ فَحَلَفَتْ فَلَمْ یَحُلْ عَلَیْہَا الْحَوْلُ حَتَّی ابْیَضَّ ثَدْیَاہَا۔
(٢٠٦٩٩) جابر بن زید ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے ایک عورت کے متعلق سوال کیا گیا کہ اس نے گواہی دی تھی کہ اس نے عورت اور اس کے خاوند کو دودھ پلایا ہے، اس نے کہا : مقامِ ابراہیم کے پاس اس سے قسم لو۔ اگر یہ جھوٹی ہوئی تو اس کے پستان ختم ہوجائیں گے۔ ایسا ہی ہوا ایک سال کے اندر اس کے پستان ختم ہوگئے۔