hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20729

.

سنن البيهقي

20729
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۷۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا سَمِعَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلاً یَحْلِفُ بِأَبِیہِ فَقَالَ : لاَ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ مَنْ حَلَفَ بِاللَّہِ فَلْیَصْدُقْ وَمَنْ حُلِفَ لَہُ بِاللَّہِ فَلْیَرْضَ وَمَنْ حُلِفَ لَہُ بِاللَّہِ فَلَمْ یَرْضَ فَلَیْسَ مِنَ اللَّہِ ۔ تَابَعَہُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الأَحْمَسِیُّ عَنْ أَسْبَاطٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٧٢٣) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو سنا وہ اپنے باپ کی قسم اٹھا رہا تھا۔ آپ نے فرمایا : اپنے باپوں کی قسمیں نہ اٹھاؤ۔ جو قسم اٹھائے تو سچی۔ جس کو اللہ کی قسم دے دی گئی وہ راضی ہوگیا اور جس کو اللہ کی قسم دی گئی اور وہ راضی نہ ہوا تو وہ اللہ کی جانب سے نہیں ہے۔