(۲۰۷۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِی لَیْلَی بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَہْلٍ : أَنَّ سَہْلَ بْنَ أَبِی حَثْمَۃَ أَخْبَرَہُ وَرِجَالٌ مِنْ کُبَرَائِ قَوْمِہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِحُوَیِّصَۃَ وَمُحَیِّصَۃَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ : تَحْلِفُونَ وَتَسْتَحِقُّونَ دَمَ صَاحِبِکُمْ؟ ۔ قَالُوا : لاَ۔ قَالَ : فَیَحْلِفُ یَہُودُ ۔
أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ کَمَا مَضَی فِی کِتَابِ الْقَسَامَۃِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٧٣٢) ابو لیلیٰ بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن سہل فرماتے ہیں کہ سہل بن ابی حثمہ اور اس کی قوم کے بڑے لوگوں نے خبردی کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حویصہ، محیصہ اور عبدالرحُمن سے کہا : تم قسمیں اٹھاؤ اور اپنے صاحب کے خون کے حق دار بن جاؤ۔ انھوں نے کہا : نہیں، آپ نے فرمایا : یہود قسم اٹھائیں گے۔