hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20739

.

سنن البيهقي

20739
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۷۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ وَالثَّقَفِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِی حَثْمَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- بَدَأَ الأَنْصَارِیِّینِ فَلَمَّا لَمْ یَحْلِفُوا رَدَّ الأَیْمَانَ عَلَی یَہُودَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٧٣٣) بشیر بن یسار حضرت سہل بن ابی حثمہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصاریوں سے قسم کی ابتدا کی۔ لیکن جب انھوں نے قسم نہ اٹھائی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قسم یہود پر رد کردی۔