hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20784

.

سنن البيهقي

20784
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۷۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یَخْرُجُ قَوْمٌ مِنَ النَّارِ بِالشَّفَاعَۃِ فَیَنْبُتُونَ کَأَنَّہُمُ الثَّعَارِیرُ ۔ قَالَ قِیلَ لِعَمْرٍو وَمَا الثَّعَارِیرُ قَالَ الضَّغَابِیسُ قَالَ حَمَّادٌ وَکَانَ عَمْرٌو سَقَطَ فَمُہُ قَالَ حَمَّادٌ فَقُلْتُ لِعَمْرٍو یَا أَبَا مُحَمَّدٍ سَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ سَمِعْتَ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یُخْرِجُ قَوْمًا مِنَ النَّارِ بِالشَّفَاعَۃِ؟ ۔ قَالَ نَعَمْ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَارِمٍ۔ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ عَنْ حَمَّادٍ وَأَخْرَجَہُ أَیْضًا مِنْ حَدِیثِ یَزِیدَ الْفَقِیرِ عَنْ جَابِرٍ وَاحْتَجَّ فِی ذَلِکَ جَابِرٌ بِقَوْلِہِ عَزَّ وَجَلَّ {عَسَی أَنْ یَبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَحْمُودًا} [الاسراء ۷۹] وَقَالَ إِنَّہُ مَقَامُ مُحَمَّدٍ الْمَحْمُودُ الَّذِی یُخْرِجُ اللَّہُ بِہِ مَنْ یُخْرِجُ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٧٧٨) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ایک قوم سفارش کی وجہ سے جہنم سے نکلے گے، وہ اُگے گے جیسے ککڑی اگتی ہے۔ عمرو سے پوچھا گیا کہثعاریر کیا ہے ؟ کہتے ہیں : ککڑی۔
(ب) جابر بن عبداللہ (رض) سے پوچھا گیا : کیا آپ نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ میری شفاعت کی وجہ سے ایک قوم کو جہنم سے نکالے گا ؟ فرمایا : ہاں۔
(ج) حضرت جابر (رض) نے اللہ کے اس قول سے دلیل لی ہے : { عَسٰٓی اَنْ یَّبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا } [الاسراء ٧٩] ” عنقریب اللہ آپ کو مقام محمود تک لے جائے گا۔ “ یہ مقام نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے ہے، جس پر اللہ رب العزت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فائز کریں گے۔