hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20811

.

سنن البيهقي

20811
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۸۰۵) أَخْبَرَنَا الأُسْتَاذُ أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ حَارِثَۃَ بْنِ وَہْبٍ سَمِعَ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : أَلاَ أَدُلُّکُمْ عَلَی أَہْلِ الْجَنَّۃِ؟ کُلُّ ضَعِیفٍ مُتَضَعِّفٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَی اللَّہِ لأَبَرَّہُ ۔ وَقَالَ : أَہْلُ النَّارِ کُلُّ جَوَّاظٍ عُتُلٍّ مُسْتَکْبِرٍ ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔ [صحیح]
(٢٠٨٠٥) حارث بن وہب فرماتے ہیں کہ اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : کیا میں تمہیں اہل جنت کی خبر نہ دوں۔ پھر فرمایا : ہر وہ کمزور بندہ جو اللہ پر قسم ڈال دے تو اللہ اس کو بری کر دے۔ فرمایا : جہنمی ہر بدمزاج، متکبر، اکڑ کر چلنے والا ہے۔