hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20890

.

سنن البيهقي

20890
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۸۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ حَدَّثَنِی نَافِعُ بْنُ مَالِکٍ أَبُو سُہَیْلٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَالَ لَہُ : مَا تَرَی فِی الَّذِینَ یَقُولُونَ لاَ قَدَرَ؟ قَالَ : أَرَی أَنْ یُسْتَتَابُوا فَإِنْ تَابُوا وَإِلاَّ ضُرِبَتْ أَعْنَاقُہُمْ۔ قَالَ عُمَرُ : ذَاکَ الرَّأْیُ فِیہِمْ لَوْ لَمْ تَکُنْ إِلاَّ ہَذِہِ الآیَۃُ الْوَاحِدَۃُ کَفَی بِہَا { فَإِنَّکُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مَا أَنْتُمْ عَلَیْہِ بِفَاتِنِینَ إِلاَّ مَنْ ہُوَ صَالِ الْجَحِیمِ} [الصافات ۱۶۱۔ ۱۶۳]۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد]
(٢٠٨٨٤) ابو سہیل نافع بن مالک فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے ان سے کہا : قدریہ کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟ فرمایا : ان سے توبہ کا مطالبہ کیا جائے اگر توبہ کرلیں تو ٹھیک وگرنہ ان کو قتل کردیا جائے۔ عمر فرماتے ہیں : میری بھی یہی رائے تھی۔ یہ ایک آیت ہی کافی ہے : { فَاِنَّکُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ ۔ مَا اَنْتُمْ عَلَیْہِ بِفَاتِنِیْنَ ۔ اِلَّا مَنْ ہُوَ صَالِی الْجَحِیْمِ ۔ } [الصافات ١٦١۔ ١٦٣] ” سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو خدا کے خلاف بہکا نہیں سکتے مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے اور ہم میں سے ہر ایک کا مقام مقرر ہے۔ “