(۲۰۸۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ الطَّرْسُوسِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ خَلَفٍ الْمُقْرِئُ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ فَجَائَ ہُ رَجُلٌ فَقَالَ مَا تَقُولُ فِیمَنْ یَقُولُ الْقُرْآنُ مَخْلُوقٌ قَالَ عِنْدِی کَافِرٌ فَاقْتُلُوہُ۔
وَقَالَ یَحْیَی بْنُ خَلَفٍ فَسَأَلْتُ اللَّیْثَ بْنَ سَعْدٍ وَابْنَ لَہِیعَۃَ عَمَّنْ قَالَ الْقُرْآنُ مَخْلُوقٌ فَقَالاَ کَافِرٌ۔ [ضعیف]
(٢٠٨٨٩) یحییٰ بن خلف مقری فرماتے ہیں کہ میں مالک بن انس کے پاس تھا، ایک آدمی آیا، اس نے کہا : جو قرآن کو مخلوق کہے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ کہنے لگے : میرے نزدیک وہ کافر ہے اس کو قتل کر دو ۔
(ب) یحییٰ بن خلف فرماتے ہیں کہ میں نے لیث بن سعد اور ابن لہیعہ سے سوال کیا : جو قران کو مخلوق کہتا ہے اس کا کیا حکم ہے ؟ ان دونوں نی فرمایا : وہ کافر ہے۔