hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20900

.

سنن البيهقي

20900
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۸۹۴) أَخْبَرَنَاأَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْفَضْلِ بْنُ أَبِی نَصْرٍ الْعَدْلُ حَدَّثَنِی حَمَلُ بْنُ عَمْرٍو الْعَدْلُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ فَوْرِشَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ سَہْلٍ الرَّمْلِیِّ أَنَّہُ قَالَ سَأَلْتُ الشَّافِعِیَّ عَنِ الْقُرْآنِ فَقَالَ لِی کَلاَمُ اللَّہِ غَیْرُ مَخْلُوقٍ قُلْتُ فَمَنْ قَالَ بِالْمَخْلُوقِ فَمَا ہُوَ عِنْدَکَ قَالَ کَافِرٌ فَقُلْتُ لِلشَّافِعِیِّ رَحِمَہُ اللَّہُ مَنْ لَقِیتَ مِنْ أُسْتَاذَیْکَ قَالُوا مَا قُلْتَ قَالَ مَا لَقِیتُ أَحَدًا مِنْہُمْ إِلاَّ قَالَ مَنْ قَالَ فِی الْقُرْآنِ مَخْلُوقٌ فَہُوَ کَافِرٌ عِنْدَہُمْ۔ [صحیح۔ الشافعی]
(٢٠٨٩٤) علی بن سہل رملی فرماتے ہیں کہ میں نے امام شافعی (رح) سے قرآن کے بارے میں سوال کیا۔ کہنے لگے : وہ اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں ہے۔ پوچھا : جو مخلوق کہے، آپ کے نزدیک اس کا کیا حکم ہے ؟ کہنے لگے : وہ کافر ہے، میں نے امام شافعی (رح) سے کہا : آپ کے اساتذہ کا کیا خیال ہے ؟ فرماتے ہیں : وہ بھی یہی کہتے ہیں، جو قرآن کو مخلوق کہتے ہیں، وہ کافر ہیں۔