(۲۰۸۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ یَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ إِسْحَاقَ یَقُولُ سَمِعْتُ الرَّبِیعَ یَقُولُ سَمِعْتُ الْبُوَیْطِیُّ یَقُولُ مَنْ قَالَ الْقُرْآنُ مَخْلُوقٌ فَہُوَ کَافِرٌ قَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَیْئٍ إِذَا أَرَدْنَاہُ أَنْ نَقُولَ لَہُ کُنْ فَیَکُونُ} فَأَخْبَرَ اللَّہُ أَنَّہُ یَخْلُقُ الْخَلْقَ بِکُنْ فَمَنْ زَعَمَ أَنَّ {کُنْ} مَخْلُوقٌ فَقَدْ زَعَمَ أَنَّ اللَّہَ یَخْلُقُ الْخَلْقَ بِخَلْقٍ۔ [صحیح۔ للبیوطی]
(٢٠٨٩٧) ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے بیوطی سے سنا، وہ کہہ رہے تھے جس نے قران کو مخلوق کہا، وہ کافر ہے۔ اللہ فرماتے ہیں : {إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَیْئٍ إِذَا أَرَدْنَاہُ أَنْ نَقُولَ لَہُ کُنْ فَیَکُونُ } جب ہم کسی چیز کے بارے میں کہتے ہیں : ہوجا وہ ہوجاتی۔ اللہ تعالیٰ نے خبر دی کہ وہ اپنی مخلوق کو لفظِ { کُنْ } سے پیدا کرتا ہے بعض لوگوں کا گمان ہے کہ لفظ { کُنْ } بھی مخلوق ہے۔