(۲۰۹۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ : کُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَکَانَ یَأْتِینِی صَوَاحِبِی فَکُنَّ یَنْقَمِعْنَ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَتْ وَکَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یُسِرُّبِہِنَّ إِلَیَّ فَیَلْعَبْنَ مَعِی قَالَ أَنَسٌ یَنْقَمِعْنَ یَفْرِرْنَ۔أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٩٨١) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاسگڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی۔ میری سہلیاں آتیں، لیکن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آمد کے وقت وہ چھپ جاتیں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو میرے پاس روانہ کرتے تاکہ وہ میرے ساتھ کھیلیں۔