(۲۰۹۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَلِیِّ بْنِ بَذِیمَۃَ عَنْ قَیْسِ بْنِ حَبْتَرٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْجَرِّ فَذَکَرَ قِصَّۃَ عَبْدِ الْقَیْسِ قَالَ ثُمَّ قَالَ یَعْنِی النَّبِیَّ -ﷺ- : إِنَّ اللَّہَ حَرَّمَ عَلَیَّ أَوْ حَرَّمَ الْخَمْرَ وَالْمَیْسِرَ وَالْکُوبَۃَ وَقَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ ۔ وَقَالَ سُفْیَانُ قُلْتُ لِعَلِیٍّ : مَا الْکُوبَۃُ؟ قَالَ: الطَّبْلُ۔
رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ عَنْ أَبِی أَحْمَدَ الزُّبَیْرِیِّ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٩٩١) قیس بن حبتر کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے سوال کیا تو انھوں نے عبدالقیس کا قصہ بیان کیا، پھر فرمایا : یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کہ اللہ نے میرے اوپر شراب، جوا اور طبلے کو حرام قرار دیا اور فرمایا : ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ سفیان کہتے ہیں : میں نے حضرت علی (رض) سے پوچھا : کو بہ کیا ہے ؟ فرمایا : طبلہ۔