hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21004

.

سنن البيهقي

21004
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۹۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا مُطْعِمُ بْنُ الْمِقْدَامِ حَدَّثَنَا نَافِعٌ قَالَ کُنْتُ رِدْفَ ابْنِ عُمَرَ إِذْ مَرَّ بِرَاعِی یَزْمِرُ فَذَکَرَ نَحْوَہُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٩٩٨) نافع فرماتے ہیں کہ میں ابن عمر (رض) کے پیچھے سواری پر تھا۔ اچانک ایک چرواہا میرے پاس سے گزرا جو گانا گا رہا تھا۔ اس طرح انھوں نے بیان کیا۔