hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2102

.

سنن البيهقي

2102
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۰۲) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی الْحُلْوَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِیِّ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی سُمَیْرَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو طَرِیفٍ: أَنَّہُ کَانَ شَاہِدَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَہُوَ مُحَاصِرٌ لأَہْلِ الطَّائِفِ قَالَ فَکَانَ یُصَلِّی بِنَا صَلاَۃَ الْبَصَرِ حَتَّی لَوْ أَنَّ إِنْسَانًا رَمَی بِنَبْلِہِ أَبْصَرَ مَوَاقِعَ نَبْلِہِ۔ شَکَّ أَبُو جَعْفَرٍ الْحُلْوَانِیُّ فِی بَعْضِ أَلْفَاظِہِ وَالْحَدِیثُ مَحْفُوظٌ عَنْ یَحْیَی وَغَیْرِہِ عَنْ بِشْرٍ بِہَذَا اللَّفْظِ۔ وَصَلاَۃُ الْبَصَرِ أَرَادَ بِہَا صَلاَۃَ الْمَغْرِبِ وَإِنَّمَا سُمِّیتْ صَلاَۃَ الْبَصَرِ لأَنَّہَا تُؤَدَّی قَبْلَ ظُلْمَۃِ اللَّیْلِ۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ احمد ۳/۴۱۶]
(٢١٠٢) (ا) ولید بن عبداللہ بن ابو سمیرہ سے روایت ہے کہ مجھے ابو طریف (رض) نے حدیث بیان کی کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اس وقت حاضر تھے جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اہل طائف کا محاصرہ کیے ہوئے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں مغرب کی نماز ایسے وقت میں پڑھاتے تھے کہ اگر کوئی آدمی تیر پھینکتا تو تیروں کے گرنے کی جگہ بھی دیکھ لیتا تھا۔
(ب) صلوۃ البصر سے انھوں نے نماز مغرب کو مراد لیا ہے اور اس کا نام صلوۃ البصر اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ رات کی تاریکی سے پہلے ادا کی جاتی ہے۔