hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2103

.

سنن البيهقي

2103
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۰۳) وَقَدْ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْکُدَیْمِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ عَقِیلٍ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ أَبِی سُمَیْرَۃَ عَنْ أَبِی طَرِیفٍ الْہُذَلِیِّ قَالَ: حَاصَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- حِصْنَ الطَّائِفِ فَکَانَ یُصَلِّی بِنَا صَلاَۃَ الْمَغْرِبِ وَأَحَدُنَا یَرَی مَوَاقِعَ نَبْلِہِ۔صحیح لغیرہ، احمد [۳/۴۱۶]
(٢١٠٣) ابو طریف ہذلی (رض) فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ طائف کے قلعہ کا محاصرہ کیے ہوئے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں مغرب کی نماز (ایسے وقت میں) پڑھاتے تھے کہ ہم میں سے ہر ایک اپنے تیروں کے گرنے کی جگہ (بآسانی) دیکھ لیتا۔