hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 21068

.

سنن البيهقي

21068
Sunan Al Bayhaqi
(۲۱۰۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَآبَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَذْہَبَ عَنْکُمْ عُبِّیَّۃَ الْجَاہِلِیَّۃِ وَالْفَخْرَ بِالآبَائِ مُؤْمِنٌ تَقِیٌّ وَفَاجِرٌ شَقِیٌّ النَّاسُ بَنُو آدَمَ وَآدَمُ خُلِقَ مِنْ تُرَابٍ لَیَنْتَہِیَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ فَخْرِہِمْ بِآبَائِہِمْ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ أَوْ لَیَکُونُنَّ أَہْوَنَ عَلَی اللَّہِ مِنَ الْجُعْلاَنِ الَّتِی تَدْفَعُ النَّتَنَ بِأَنْفِہَا ۔ [ضعیف]
(٢١٠٦٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تم سے جاہلیت کی عصبیت لے گیا اور آباء و اجداد کے ساتھ فخر کرنا۔ مومن پرہیزگار ہے اور گناہ گار بدبخت ہے اور لوگ آدم کے بیٹے ہیں اور وہ مٹی سے پیدا کیے گئے اور لوگ جاہلیت میں اپنے آباء پر فخر کرنا چھوڑ دیں گے یا وہ اللہ کے نزدیک اس کپڑے سے ذلیل و حقیر ہوں گے جو اپنے ناک سے گندگی کو روکتا ہے، پیچھے کرتا ہے۔